فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i375058-فرانسیسی_سفارتخانے_کے_سامنے_پاکستانی_عوام_کا_مظاہرہ
گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )