-
ٹرمپ نے پھر مظاہرین کی توہین کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔
-
جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹جرمنی کے ہزاروں لوگوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کے احترام پر تاکید اور ہر قسم کی نسل پرستی کی مذمت اور سب کو یکساں حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں اور اس شہر کا کنٹرول عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
-
گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کیا جائے: عراقی وزیر اعظم
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی مظاہروں سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسند عناصر نے ملک کے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات انجام دیئے۔پیر کی شام ایران کے شہر زنجان میں ہزاروں افراد نے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
بدامنی پیدا کرنے والوں کو سزا دینے کا عراقی وزیر اعظم کا عزم
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں پر حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا چاہے وہ کہیں بھی چھپے ہوں