-
ترکیہ: اکریم امام اوغلو کی گرفتاری، مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴استنبول کے میئر اور رجب طیب اردوغان کے سیاسی حریف کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ رات جمعہ کو ترکی کے مختلف شہروں میں ترک عوام نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔
-
الجولانی کے خلاف شامی باشندوں کے مظاہرے
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶شام کے شہر السویدا کے بعد لاذقیہ اور طرطوس میں بھی عوام نے شام کی نئی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں. مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے بینر اور اعلانات تھے جن پر نئی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے
-
برطانیہ: بریڈفورڈ میں کونسل ٹیکس کے خلاف احتجاج
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں سینکڑوں افراد نے کونسل ٹیکس میں نواعشاریہ نو فیصد اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ترکیہ: ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف استنبول میں مظاہرے + ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں بڑی تعداد میں عوام نے مظاہرے کئے۔
-
بنگلہ دیش میں ایک بار پھر شروع ہوئے مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵بنگلادیش میں نئی انتظامیہ کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔