-
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔
-
نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے غزہ جنگ بندے معاہدے کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کا دھرنے جاری رکھنے کا عزم
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶پاکستان کے علاقے پاراچنار میں انسانی بحران اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر راجا ناصرعباس نے کہا ہے کہ پورے ملک میں احتجاجی دھرنے جاری رہیں گے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔