-
تجھ پہ از دور سلام!
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!
-
شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام/ زیارت + سوانح حیات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کا عزم
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱جامع زیارت پالیسی کے تحت ایران، عراق اور شام جانے والے زائرین کے لئے سہولتوں میں بہتری لائی جا رہی ہے۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
رسول اور سبط رسول صلی الله علیه و آله وسلم کا زیارتنامہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
فرزند رسول امام ہادی علیہ سلام کی ہدایات + زیارت ۔ آڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری ہے جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب بھی ذکر کیا ہے۔
-
شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات + زیارت ۔ آڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ملاحظہ فرمائیں!
-
مختصر ڈرامہ - "مسافر"
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰زیارتِ حضرتِ معصومہ (س) کی فضیلت و اہمیت پر مبنی دلچسپ کلپ ملاحظہ کیجئے -
-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔