-
امام مہدی (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲روز جمعہ کے ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔
-
موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
ایران عراق کے درمیان زائرین کے لیے ویزے کی شرط ختم
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷ایران اور عراق نے چہلم امام حسین شرکت کے لیے جانے والے ایرانی زائرین کے لیے ویزہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
نوروز کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پینتالیس لاکھ سے زائد مسافروں نے دیار غریب الغربا حضرت امام رضا علیہ السلام کا رخ کیا ہے۔نوروز اور ہجری کے نئے شمسی سال کے آغاز پر بارگاہ امام ضامن، زائرین کرام سے لبریز تھی۔اس لمحے کا ایک ٹائم لیپس ملاحظہ ہو!
-
روضۂ امیر المومنین پر صدر ایران کی حاضری ۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴آج بدھ کی صبح صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے روضۂ امیر المومنین پر حاضری دی۔
-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔