-
مغرب کے ساتھ علاقے کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: جواد ظریف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہویہ ایران ، مغرب سے علاقے کے سلسلے میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
مغرب میں کورونا کے قہر میں شدت
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
-
مغرب اپنی اقدار ہم پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے: مہاتیر محمد
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
-
مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغربی ملکوں کی مخاصمانہ روش پر تنقید
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ