SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مغربی ممالک

  • یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔

  • روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ

    روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • خلیج فارس میں ایک امریکی بحری جہاز ضبط کرلیا گیا

    خلیج فارس میں ایک امریکی بحری جہاز ضبط کرلیا گیا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    تہران کی بین الاقوامی قوانین کی عدالت نے خلیج فارس میں امریکہ کے تیل کی ایک کھیپ کو ضبط کرنے کے احکامات صادر کئے جس کے بعد اسے ضبط کر لیا گيا۔

  • یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔

  • مغربی ملکوں کی مداخلت نہ ہوتی تو یوکرین کی جنگ 18 مہینے پہلے ختم ہوجاتی: روسی صدر

    مغربی ملکوں کی مداخلت نہ ہوتی تو یوکرین کی جنگ 18 مہینے پہلے ختم ہوجاتی: روسی صدر

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳

    روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو کیف کے ساتھ پرامن طریقے سے جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تاہم یوکرین کی طرف ایسا کوئی اشارہ نہیں آرہا ہے کہ وہ صلح کا خواہاں ہے۔

  • پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران

    پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں کے اجتماع میں کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق ہے۔

  • ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار

    ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔

  • غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔

  • مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف

    مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹

    یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔

  • روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ

    روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    پیونگ یانگ نے ماسکو کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    ۳ hours ago
  • پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
  • جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • نیتیش کمار کی جانب سے ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا معاملہ، دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کر دی
  • طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS