-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت، مغربی ممالک کے دباو میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷مغربی ممالک نے ہیگ کی عالمی عدالت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔
-
روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن پر حملہ امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر ہوا، ڈیموکریٹ اراکین کا سخت احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱امریکی کانگریس کے کئی اراکین نے کانگریس سے اجازت حاصل کئے بغیر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر اعتراض اور اس قسم کے اقدام کے نتائج کے تئیں خبردار کیا ہے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، ہمیں اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی:اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔
-
ایران کے خلاف ملکوں کے انسانی حقوق سے متعلق دعوے اخلاقی و قانونی اصولوں کے منافی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ایران نے بعض مغربی ملکوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کو روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکی عوام نے کی اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ میں معاشی مشکلات اور اقتصادی بحران سے کرسمس متاثر
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱یورپ میں معاشی مشکلات اور اقتصادی بحران نے کرسمس کو بھی متاثر کیا ہے۔