-
مغرب اپنی اقدار ہم پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے: مہاتیر محمد
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
-
مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے: ظریف
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ عالمی تعلقات میں مغرب کی اجارہ داری کم ہوتی جا رہی ہے، کہا ہے کہ مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے۔
-
مغرب کے یکطرفہ اقدامات پر روسی صدر کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کی سرکردگی میں مغرب کے یکطرفہ اقدامات کو ایک بار پھر اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اگر یورپ امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموش رہتا ہے تو پھر ہمیشہ کے لیے منہ بند کر لے: ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک، امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے تو پھر انھیں ہمیشہ کے لیے اپنا منہ بند کر لینا چاہیے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلینسیا کے چڑیا گھر میں کرسمس اور نئے عیسوی سال کی آمد آمد پر حیوانات کو خاص تحائف سے نوازا گیا۔اسپین کا شمار یورپ کے ان ممالک میں ہے جہاں حالیہ برسوں میں مختلف ممالک کے تارکین وطن پناہ لینے کی غرض سے پہونچے ہیں مگر انہیں سخت اور ناگفتہ بہ دشواریوں کا سامنا ہے۔
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!