-
بہانے تراشی اور دشمن تراشی مغرب کی دیرینہ پالیسی ہے: روسی صدر
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ مغرب نیٹو کے وجود کو باقی رکھنے کے لیے بہانے اور دشمن پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوشش لا حاصل ہے، روسی وزیر خارجہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوششوں کو لاحاصل قرار دے دیا ہے۔
-
مغرب ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کرے: ایران
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ اسی صورت میں باقی رہ سکتا ہے جب مغربی ممالک اس معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے اپنے وعدوں پر عمل کریں گے
-
دہشت گردوں کی حمایت میں مغرب کا دوہرا معیار
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے دہشت گردوں کی حمایت سے متعلق بعض مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے-
-
رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مغرب ناقابل اعتماد ہے: بشار اسد
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران سے ہم نے جو اہم ترین سبق حاصل کیا ہے وہ یہ ہے کہ مغرب ناقابل اعتماد ہے اور ہر مسئلے کے حل کے لیے مغرب پر بھروسہ کرنا ناممکن ہے۔
-
شام کی پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے: ولید المعلم
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی اہم ترین ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، شام کے صدر بشار اسد کا مطالبہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲شام کے صدر نے اپنے ملک میں موجود دہشت گردوں کی، بعض عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے جاری حمایت بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے-