-
قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲جمعرات کا دن فلسطین کے لئے بڑے اہم واقعات کا دن ثابت ہوا۔ صبح کو خبر موصول ہوئی کہ اسرائیلی فوجیوں نے تین الگ الگ حملوں میں تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی ديگر کو گرفتار کر لیا ۔
-
بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸شام، مشرق وسطی کا وہ ملک ہے جسے خطرناک دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 2011 سے اس ملک میں خطرناک کھیل شروع ہوا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ترکی جیسے علاقائی ملک مرکزی کھلاڑی کے طور پر کام کر رہے تھے ۔
-
جب اسرائیلی فوج کی بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں غائب ہوگئیں + مقالہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔
-
بیوقوف ٹرمپ کے جھگڑے اور امریکا کا داخلی ماحول + مقالہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے وائٹ ہاوس میں داخل ہوئے ہیں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا گزرا ہو جب کسی نہ کسی سے ان کی لفظی جنگ نہ ہوئی ہو۔
-
ڈیل آف سینچری منصوبے کی ناکامی کے اسباب و علل + مقالہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶تقریبا ایک سال سے ڈیل آف سینچری کا نام بار ہا سننے میں آ رہا ہے جس کا تعلق فلسطین سے ہے ۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی اب تک سب سے بڑی دھمکی / مقالہ + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ابھی حال ہی میں حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دو زبانوں عربی اور عبری میں صیہونی حکومت کو براہ راست دھمکی دی گئی ہے اور ساتھ ہی اسرائیلی عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ صیہونیو! اگر جرات کی تو پشیمان ہوگے ۔
-
جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
-
فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کا محاصرہ کر لیا، 48 گھنٹے کی جنگ نے تاریخ بدل دی+ مقالہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶اس وقت یہ بڑا سوال ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تصادم میں جو بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اسرائیل کے خفیہ مشن کو ناکام بنایا ہے نیز صیہونی کالونیوں پر 450 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں تو اب آگے کے حالات کیا ہوں گے ؟
-
پھنس گئے سرکار، سی آئی اے کا بڑا انکشاف!!! + مقالہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ترکی کے اخبار حریت نے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے نے یہ دعوی کرکے سبھی کو حیران کر دیا کہ سعودی صحافی جمال حاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ہی دیا تھا اور اس کے پاس اس حکم کی آیڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب، توازن پوری طرح بدل گئے + مقالہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶غزہ اور اسرائیل کے درمیاں تصادم بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل کے تحریک آمیز اقدامات کے بعد فلسطینی تنظیموں نے غزہ سے میزائلوں کر بارش کر دی اور اب حالات یہ ہوگئے ہیں کہ بڑی جنگ شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے ۔