-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔
-
اسرائیل کی کوئی بھی غلطی خودکشی ہوگی، مزاحمتی محاذ اور شام مضبوط پوزیشن میں ... مقالہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر اور اسرائیلی تجزیہ نگار ایال زیسر کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام میں ایران کی موجودگی پر روک لگائے میں تاخیر کر دی ۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔
-
توازن بدل چکے ہیں، ایک بیوقوفی اسرائیل کا وجود ختم کر سکتی ہے ... مقالہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸بحران شام اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اردن سے ملنے والی اس ملک کی سرحد کھل چکی ہے اور اردن سے بڑی تعداد میں لوگ شام پہنچ رہے ہیں اور اپنی ضرورت کا سامان خرید کر واپس جا رہے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب کی رپورٹ پر کس کس کو یقین؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷سعودی عرب نے استنبول میں اپنے قونصل خانے میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے اس بہت ساری کمیاں ہیں اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی انتظامیہ وقت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔
-
سعودی عرب کے خطرناک "ٹائیگرز اسکواڈ" کا انکشاف، کیا ہیں کالے کارنامے؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک 15 رکنی ٹیم نے کیا جسے خاص طور پر سعودی عرب سے اسی کام کے لئے ترکی بھیجا گیا تھا۔ میڈل ایسٹ آئی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل، اس ٹیم کا پہلا جرم نہیں ہے۔
-
اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے تین دن پہلے اچانک اعلان کر دیا کہ باقورہ اور الغمر نامی علاقوں کو اسرائیل کو لیز بھی دینے کے متعلق سمجھوتے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اب اس کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔
-
جمال خاشقجی کے جسم کے کتنے ٹکڑے ہوئے.... نئے انکشافات + مقالہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی سازش کئی مہینے پہلے ہی شروع کر دی گئی تھی اور اس کے ہر پہلو پر پہلے سے ہی غور کر لیا گیا تھا۔