-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ ترین صیہونی جارحیت میں بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
صدرمملکت رئیسی: آج صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کردینا ہی کافی نہیں، موثر اقدام کی ضرورت پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں عوام کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا ہے کہ زمین پر گرنے والا فلسطینیوں کے خون کا ہر قطرہ، صیہونیوں کی نابودی کو ایک قدم نزدیک کررہا ہے۔
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔
-
ریاض منصور: صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے یہ کونسل صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔