-
قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱صہیونی حکومت کو حالیہ برسوں میں امن و امان کے حوالے سے بدترین بحران کا سامنا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔
-
کربلائے معلیٰ میں مسئلہ فلسطین پر اہم کانفرنس
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ اس سال مسئلہ فلسطین پر ایک بین الاقوامی کانفرنس حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پاس منعقد ہوگی جس میں 62 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے جن میں زیادہ تر اہل سنت ممالک کے نمایندے ہوں گے۔
-
اب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہوکو کوئی نہیں بچا سکتا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸تحریک فتح نے ہفتے کے روز عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ سخت مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔