اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426256-اسرائیل_کے_اندر_گھسے_فلسطینی_نوجوان_ویڈیوز
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کے طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا۔ 

 متعدد اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے 250 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے جن میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک ہے۔