SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی

    صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    غرب اردن کے شہروں جنین اور الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطینی شہیداور متعدد دیگر ہوگئے۔دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے شہید عدی التمیمی کو تحریک مزاحمت کا ہیرو قرار دیا ہے۔

  • بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اسرائیلی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خـبریں ملی ہیں۔

  • فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف آخری سانس تک مزاحمت کی ویڈیو

    فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف آخری سانس تک مزاحمت کی ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵

    فلسطینی مجاہد عدی التمیمی کی صیہونیوں کے خلاف مقاومت اور آخری لمحے تک جنگ کرنے کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔

  • حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے جو ایک عشرے کے بعد اس تحریک کے ایک وفد کے ساتھ شام گئے تھے، کہا ہے کہ مزاحمت کا محور ناقابل تسخیر ہے۔

  • مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ

    مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹

    جنین میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

  • عرین الاسود کو اسرائیل سے میدان جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: سرایا القدس

    عرین الاسود کو اسرائیل سے میدان جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: سرایا القدس

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷

    جہاد اسلامی فلسطین کے ملٹری ونگ سرایا القدس نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں منظرعام پر آنے والے نئے جہادی گروہ عرین الاسود کو صیہونی غاصبوں کے خلاف جنگ کے میدان میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

  • بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟

    بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔

  • غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی

    غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل

    عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶

    اسرائیلی ریزرو فورسز کی 4 بریگیڈز مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کر دی گئيں۔

  • صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو

    صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵

    فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے نئے حملے، کم از کم 9 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے نئے حملے، کم از کم 9 فلسطینی شہید

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: یوم آئین کے موقع پر 26 نومبر کو کانگریس کا ملک گیر مارچ کا اعلان

  • پاکستان: خواتین کے حقوق کا تحفظ انسانی حقوق کا تحفظ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہم محاصرہ توڑنے پر مصمم ہیں: میجر جنرل محسن رضائی

  • کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے کام میں امریکی رکاوٹیں انتہائی شرمناک ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS