-
فلسطینی انتفاضہ سے پھر پریشان ہوا اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵تل ابیب کے سابق انٹیلی جنس اہلکار نے فلسطینی انتفاضہ کے بارے میں خبردار کیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی توہین کی جس پر فلسطینیوں نے شدید اعتراض کیا۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، فلسطینی تنظیموں کی عوام سے اپیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷یہودیوں کے مخصوص ایام کے پیش نظر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے کہا ہے کہ پیر اور منگل کے روز بڑے پیمانے پر مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 38 فلسطینی زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴غرب اردن کے علاقوں نابلس اور کفرقدوم میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔
-
برطانیہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے درپے، جہاد اسلامی کا شدید ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳فلسطین کی جہاد اسلامی کے ترجمان نے قدس میں برطانوی سفارتخانے کی منتقلی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک اور سامراجی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 8 صیہونی زخمی (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے چاقوؤں کے وار سے 8 صیہونیوں کو بری طرح زخمی کردیا۔
-
اسرائیل کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کی معلومات ہیکرز کے ہاتھوں میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر ہے جس میں صیہونی ٹی وی چینل کان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا جس سے لاکھوں صیہونی باشندوں منجملہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کا ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔
-
خطبیب مسجد الاقصیٰ کا انتباہ، صیہونی دشمن سرنگیں کھود کر مسجد کو کمزور بنا رہا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی سطحی وفد کا دورۂ ماسکو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے۔