-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی لڑکی شہید
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۶فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے غرب اردن کے علاقے میں ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰آج جمعے کے روز صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ پر چڑھائی کی جس کے بعد فلسطینی جوانوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق ان جھڑپوں میں کم از کم 150 فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تقریبا 400 کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔
-
اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ ہیں اور صیہونی فورسز سے فلسطینیوں کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
عسقلان میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کاروائي
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی ہوئی۔ ایک فلسطینی نے ویسٹ بینک کے عسقلان شہر میں صیہونی پلیس کے ایک کارندے پر حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوگیا۔
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔