SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو

    شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں فلسطینی نوجوان رعد فتحی عازم کی شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاں قابض صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہیں فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت جاری کے لئے اپنے فولادی عزم کا ایک بار پھر اعلان کیا۔

  • شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو

    شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔

  • بیت المقدس میں فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار۔ ویڈیو

    بیت المقدس میں فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار۔ ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود پر اکٹھا فلسطینی باشندوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران ۳۰ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تین کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔ حالیہ دنوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونیوں اور فلسطینی جوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔

  • مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔

  • فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: سرایا القدس

    فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: سرایا القدس

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷

    فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کی فوجی شاخ سرایا القدس نے کہا ہے کہ 3 فلسطینیوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔

  • حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار

    حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔

  • صیہونی دہشتگردی فلسطینی عزم کو پامال کرنے میں ناکام، ٣٥ ہزار نماز جمعہ میں حاضر

    صیہونی دہشتگردی فلسطینی عزم کو پامال کرنے میں ناکام، ٣٥ ہزار نماز جمعہ میں حاضر

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    فلسطین ریڈ کریسنٹ نے مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں منجملہ بیتا، بیت دجن، قریوت اور کفر قدوم گاؤں پر غاصب صیہونیوں کے حملوں میں 133 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔  

  • مقبوضہ فلسطین میں پے در پے شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    مقبوضہ فلسطین میں پے در پے شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸

    خودساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے مرکز تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں پانچ صیہونی ہلاک ہوگئے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی، 4 صیہونی ہلاک+ ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی، 4 صیہونی ہلاک+ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں چار صیہونی ہلاک ہو گئے۔

  •  فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی

    فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا  ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    ۲۹ minutes ago
  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ہندوستان: ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پولیس کارروائی پر وزیر داخلہ سے اپوزیشن کا بیان کا مطالبہ

  • شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے سات سال مکمل، اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS