بیت المقدس میں فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i403458-بیت_المقدس_میں_فلسطینی_باشندوں_پر_صیہونی_دہشتگردوں_کی_یلغار_ویڈیو
صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود پر اکٹھا فلسطینی باشندوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران ۳۰ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تین کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔ حالیہ دنوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونیوں اور فلسطینی جوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran