شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i403602-شہادت_پسندانہ_کارروائی_کے_بعد_فلسطینی_عوام_میں_خوشی_ویڈیو
گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں فلسطینی نوجوان رعد فتحی عازم کی شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاں قابض صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہیں فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت جاری کے لئے اپنے فولادی عزم کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran