-
دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔
-
صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔
-
قدس میں ایک فلسطینی شہادت پسندانہ کارروائی میں شہید، صیہونیوں میں خوف
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۳بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہادت پسندانہ کارروائی کے دوران شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی چڑھائی، 35 فلسطینی گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں جھڑپ ہوئی، جس کے دوران 35 فلسطینی گرفتار ہوئے۔
-
صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔
-
اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ظالم صیہونی فوجی معذور فلسطینیوں پر بھی رحم نہیں کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے، کئی کو اغوا کر لیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی بچے کو کار سے کچل دیا۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی آبادکار نے ایک فلسطینی بچے کو اپنی کار سے کچل کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل بھی صیہونی دہشتگرد بارہا ننہے فلسطینی بچوں کو اپنی کار سے روند کر شہید کر چکے ہیں۔