-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک فطری رد عمل ہے: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰فلسطینی استقامتی گروہوں نے شمالی غرب اردن کے علاقے طولکرم میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد دی ہے اور اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دشمن کے مسلسل جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود کے قریب ۲۵ سالہ فلسطینی نوجوان محمد سلیمہ کو پہلے گولی مار کر زخمی کیا اور پھر اسکے زمین پر گر جانے کے بعد چند میٹر کے فاصلے سے اُس پر پھر فائرنگ کی اور اسے شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کا دعوا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
-
حرم ابراہیمی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ، حماس اور جہاد اسلامی نے کیا خبردار، انتفاضہ کی دی دھمکی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰صیہونی شرپسندوں اور انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطین کی مسجد ابراہیمی پر حملہ کر دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں آتش زدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳مقبوضہ جنوبی فلسطین میں مصالحہ تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
-
شیخ فادی کی شہادت پسندانہ کارروائی، استقامت کی تاریخ میں فیصلہ کن ہے: فلسطینی رہنما
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے جنرل سکریٹری نے شیخ فادی ابو شخیدم کی شہادت پسندانہ کارروائی کو استقامت کی تاریخ میں فیصلہ کن مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷مقبوضہ ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو کچلنے کے لئے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
وہ آگ جس کے باعث صیہونیوں کا میزائل مین ہلاک ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴آوی ہار ایوِن کو صیہونیوں کے میزائل اور فضائی پروگرام کا سرغنہ (میزائل مین) کہا جاتا ہے جو فلسطینی مظاہروں کے دوران آگ سے جھلس کر ہلاک ہو گیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے دو باوردی دہشتگردوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل کے حساس سرکاری و فوجی مراکز پر سائیبر حملہ،اہم دستاویزات ہیکروں نے حاصل کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹موزز اسٹاف نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے حساس مراکز کی فائلوں، تصویروں، تھری ڈی نقشے تک دسترسی اور کچھ حساس اطلاعات شائع کرنے کی خبر دی ہے۔