-
جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!
-
حماس کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنگین قیمت چکاؤ گے
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات پر صیہونی حکومت کو سنگین قیمت چکانی پڑے گی، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جرأتیں بڑھیں، فلسطینی کنبے کو اپنا ہی مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱دنیا بالخصوص بڑے بڑے محلوں میں عیاشی کرنے والے عرب حکام کی خاموشی کے درمیان غاصب صیہونی حکومت کی جرأتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور اب وہ تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ فلسطینی کنبوں کو اپنے ہی ہاتھ سے اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
-
صیہونی فوجی آپس میں لڑے، 8 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴صیہونی فوج کی مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصہ میں واقع ایک چھاونی میں صیہونی فوجیوں میں آپس میں جھڑپ ہو گئی جس میں 8 فوجی زخمی ہوئے۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
صیہونی چوروں کی سینہ زوری۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳چوری بھی سینہ زوری بھی، فلسطین کی سرزمین پر قابض صیہونی ٹولے کے باوردی دہشتگردوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ فلسطینی باشندوں کو زیتون کے اپنے ہی باغات میں فصل توڑنے اور اسے حاصل کرنے سے روک کر رہے ہیں اور مزاحمت کی صورت میں انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹مقبوضہ فلسطین کے قلنسوہ علاقے میں واقع تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
یورپ کو تیل منتقل کرنے سے متعلق معاہدے کے خلاف اسرائیل میں مظاہرہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یورپ کو تیل کی سپلائی سے متعلق یو اے ای اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے خلاف، مقبوضہ فلسطین میں مظاہرہ ہوا۔
-
غرب اردن، صیہونی منصوبے کا قبرستان بنے گا : جہاد اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر غزہ کو فلسطین کے قومی منصوبے میں کردار ادا کرنے سے روکا گیا تو وہ منصوبہ ناکام ہو جائے گا اور غرب اردن اُس کا قبرستان ثابت ہوگا۔
-
بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔