-
فلسطین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف آج مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے نئے جرائم کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے پہلے انتفاضہ سے لے کر اب تک دو ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہيں۔
-
امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
-
حماس کے رہنما کا بڑا بیان، اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہوگی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہو گی۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مقبوضہ فلسطین میں بنی دیوار حائل یا نسل پرستانہ صیہونی باڑ پر ایک فلسطینی فنکار نے شہید راہ قدس، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنا کر صیہونی دشمن کو ایک اہم پیغام دیا۔
-
ایک صیہونی پلیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پلیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں بھیانک دھماکہ، ایک ہفتے میں چوتھا واقعہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں بھیانک دھماکہ ہوا۔
-
چھے فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد غرب اردن میں کشیدگی بڑھی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵تاریخ رقم کرنے والے صیہونی جیل ’جلبوع‘ میں قید 6 فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد مقبوضہ ویسٹ بینک کے شمالی علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔