-
فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اور غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطین کے قدیمی علاقے پر صیہونی حکومت کی خونی نظر+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۳صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے قدیمی شہر حی السلوان علاقے کے کچھ گھروں کو منہدم کئے جانے پر فلسطینیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اسرائیل پر ایک بار پھر سائبر حملہ، لاکھوں طلبہ کی انفارمیشن چوری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶ایک بار پھر قبلہ اول کی غاصب صیہونی حکومت پر سائیبر حملہ ہونے کی خبر ہے جس کے باعث دسیوں ہزار صیہونی طلبا کی انفارمیشن سوشل میڈیا تک سرایت کر گئی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے خلاف لگے نعرے، نوجوانوں میں ہے غم و غصہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹جمعے کو دسیوں ہزار افراد نے فلسطین کے سرگرم سماجی کارکن نزار بنات کے جلوس جنازہ میں شرکت کی اور فلسطینی حکومت اور محمود عباس کے خلاف نعرے لگائے۔