SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: گوترش

    غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: گوترش

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔

  • فلسطینی پٹاخوں سے صیہونیوں میں دہشت۔ ویڈیو

    فلسطینی پٹاخوں سے صیہونیوں میں دہشت۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶

    مقبوضہ فلسطین کی ایک ویڈیو دیکھئے جس میں فلسطینی پٹاخوں سے ڈرپوک صیہونیوں میں پیدا ہونے والی دہشت کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

  • غزہ کی گزرگاہ کو نہ کھولا گیا تو راکٹ حملے شروع کر دیں گے: حماس

    غزہ کی گزرگاہ کو نہ کھولا گیا تو راکٹ حملے شروع کر دیں گے: حماس

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کی گزرگاہ کو نہیں کھولا گیا تو مقبوضہ علاقوں پر راکٹ و میزائل حملوں کے ساتھ استقامت و مزاحمت کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

  • خود ساختہ صیہونی ریاست کی نسل پرستی

    خود ساختہ صیہونی ریاست کی نسل پرستی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    امریکہ میں مختلف شعبوں کی نمایندہ 15 تنظیموں نے مشترکہ طور پر اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید

    غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

  • صیہونی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے لئے تیار، امریکہ نے اپنے سفارتکاروں کو خبردار کیا

    صیہونی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے لئے تیار، امریکہ نے اپنے سفارتکاروں کو خبردار کیا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۸

    امریکہ نے پرچم ریلی کے پیش نظر اپنے سفارتکاروں کو ہوشیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

  • فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی

    فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲

    فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.

  • جارحیت اور غاصبانہ قبضے پر استوار کوئی بھی نظام تادیر باقی نہیں رہ سکتا: جواد ظریف

    جارحیت اور غاصبانہ قبضے پر استوار کوئی بھی نظام تادیر باقی نہیں رہ سکتا: جواد ظریف

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے بدعنوان صٰہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے سیاسی خاتمے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی جرائم نے فلسطینیوں کو متحد کر کے مزید قوی بنا دیا: فلسطینی محاذ

    صیہونی جرائم نے فلسطینیوں کو متحد کر کے مزید قوی بنا دیا: فلسطینی محاذ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    فلسطینی گروہوں نے شمالی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی

    مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸

    خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں  نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے ا‏‏‏غوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    ۱۰ hours ago
  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

  • Video |

    کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات

  • امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS