SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد اور مقبوضہ علاقوں کے قریب صیہونیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ (ویڈیو)

    غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ (ویڈیو)

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    القسام بریگيڈ نے مرکزي غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کردیا ہے۔

  • غزہ کی انتہائی ابتر صورت حال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

    غزہ کی انتہائی ابتر صورت حال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی

    شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زيادہ ہوگئی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا

    فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷

    فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا

    اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶

    اسرائیل نے غزہ جنگ میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ سے اپنے 250 فوجیوں کو برطرف کردیا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا

    غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳

    غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔

  • غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک افسرسمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    حزب اللہ لبنان اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳

    لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد

    غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہدا کی تعداد بائيس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ستاون ہزار پینتیس ہوگئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    ۷ hours ago
  • غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
  • ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
  • ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS