-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
خوراک کی عالمی تنظیم: غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: صیہونی حکومت کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرديں گے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ آخرکار دشمن جنگ بندی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں امدادی کارروائیوں کا امکان ختم ہو رہا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ کی ابتر صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ابتر بحرانی صورت حال میں غزہ میں انسان دوستانہ کارروائياں جاری رکھنا مشکل ہو گيا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
-
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا: امریکی صدر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا۔
-
بائیکاٹ کا اثر، مشہور برانڈ زارا نے معافی مانگ لی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷بائیکاٹ مہم کے بعد انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرلی۔
-
غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔