-
غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷امریکی شہر شیکاگو میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین نے غزہ کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر غاصب صیہونی فوج کے وسیع حملوں کے خلاف آرٹ میوزیم کے سامنے احتجاج کیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱طوفان الاقصی آپریشن کے پینسٹھویں دن غاصب صیہونی حکومت نے امریکی حمایت سے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا اور اتوار کی علی الصبح المغازی، البریج اور النصیرات کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴غاصب اسرائیلی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔
-
مصر نے اسرائیل کو جنگ کی دھمکی دے دی، فلسطینیوں کی منتقلی ناقابل قبول ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مصر اب بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو جزیرہ سینا منتقل کرنے کے خلاف ہے اور اسرائیل کو اس بارے میں خبردار کردیا گیا ہے۔