-
اسرائيل کے خلاف نیویارک کے مجسمہ آزادی کے سامنے امریکی یہودیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶امریکی یہودیوں نے فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں نیویارک میں مجسمۂ آزادی کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل: غزہ کا مسئلہ، انسانی بحران سے کہیں آگے نکل چکا ہے۔
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے ستائیس لاکھ فلسطینیوں کے لئے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرمالیت کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی جا رہی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اوآئی سی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ایران کے صدر اور سعودی عرب نیز بعض دیگر ممالک کے سربراہوں کی درخواست پر اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس ریاض میں ہوگا۔
-
فلسطین کے حالات پر ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کا تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونی بات چیت میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان واقعات کے کسی بھی تجزیے کو اس کی اصل وجہ پر توجہ دیئے بغیر غیر منصفانہ اور غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔
-
فلسطینی ہلال احمرکی امداد کی درخواست، ضروری سامان کی فراہمی میں صیہونی حکومت کی رکاوٹیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اردن کی کھلی دھمکی، فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، اعلان جنگ ہے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اردن کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، ہمارے خلاف اعلان جنگ ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔