-
دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2020 میں ہونے والے فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں کڑکڑڈوما عدالت نے چھ مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ہندوستان میں انتخابی کمیشن کے سربراہ گیانیش کمار کے خلاف عوامی مواخذے کی کارروائی کے لیے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ نے آج ’علامتی پارلیمنٹ‘ کا انعقاد کیا جس میں گیانیش کمار کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔
-
ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سلطان پور کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر تبصرے سے متعلق ہتک عزت معاملے میں بری کر دیا ہے۔
-
امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک گواہی دینا ہوگی۔
-
نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جھٹکا دیتے ہوئے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو چینلوں پر پابندی روک دی ہے۔
-
ہندوستان: عمر خالد کو انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶ہندوستان کے معروف سماجی کارکن عمر خالد کو، جو دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش کے مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، ایک بین الاقوامی انسانی حقوق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پشاور میں خیبر پختونخوا کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲تہران کے پرازیکیوٹرنے شہید رہبر انقلاب اسلامی اورآپ کے کنبے کے شہدا، نیز میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے طلبا کے قتل عام کے کیس میں فرد جرم جاری کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کارکنوں اور مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے ہر طرح کا قانون اور حربہ استعمال کر رہی ہے۔