-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنا دیئے گئے: عمران خان
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنادیئے گئے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مقدمے کی دوسری سماعت
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے نسل کشی کے باعث صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے کی دوسری سماعت کی۔
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید چھے روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق کی ساری درخواستیں مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازعہ کیس میں مسلم فریق کی تمام پانچوں درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔