-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ویانا میں علی باقری کنی اور انریکہ مورا کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
امریکہ فوجی طریقے سے ناکام رہا اور اب اسے پابندیاں لگانے میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا : شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے ایران کی قدردانی کی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
ایران مشکل حالات میں لبنان کو تنہا نہیں چھوڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ لبنان کے موقع پر کئی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
یورپی یونین کے کردار پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر کڑی نکتہ چینی کی اور اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی عراق کے صدر اور کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے صدر اور کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران تیرا شکریہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
عراق کی قومی خودمختاری اور ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
پنجشیر میں احمد مسعود سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶افغانستان میں طالبان گروہ کے ایک وفد نے صوبے پنجشیر کے ہیرو احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود سے ملاقات کی ہے۔