-
ایران و عراق کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں : صدر حسن روحانی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہوئے ہیں۔
-
امارات کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
پاک و ہند وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ہندوستان اور پاکستان کے وزراء خارجہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاک و ہند کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان پایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دورہ چین میں چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات کی۔
-
سعودی وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
قوم سے رہبر انقلاب کا خطاب۔تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰سالانہ ملاقات کے لیے آنے والے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی آگاہانہ شرکت کی قدردانی کی اور فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
-
نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی سیستانی سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲بحرینی مسلمانوں کے مثالی رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے نجف اشرف میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔