-
امریکا کا افیونی بوم رینگ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل سے تعلقات سعودی عرب کے نقصان میں ہیں، ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا بری طرح ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق رواں سال افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ افغانستان میں امریکا اور نیٹو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں ۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون پر زور
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی چیف آف پولیس کوآرڈینیٹر نے منشیات اور اس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے خلاف مہم میں ایران اور پاکستان کے مابین تعاون کو زیادہ سے زیادہ تقویت دینے پر زور دیا ہے۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں ایران پاکستان کے درمیان تعاون کی توسیع پر زور
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ پولیس میں انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اور پاکستان کی انسداد منشیات فورس کے ڈی جی نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی کاشت
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلپائن، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن 32 ہلاک 107 گرفتار
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عالمی برادری منشیات کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ دنیا میں تشویش کا سبب بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس تشویش میں اضافے کی وجہ کیا ہے اور منشیات کی اسمگلنگ ایک ختم نہ ہونے والی مشکل کیوں بن چکی ہے؟ منگل کے دن تہران میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر بلائی جانے والی کانفرنس میں اسی موضوع کا جائزہ لیا گیا۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے۔