-
امریکہ میں نشہ آور اشیاء کی فروخت جائز
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷امریکی ریاست نیواڈا میں دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں مغرب کو زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، محمد جواد ظریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو انسداد منشیات کے سلسلے میں زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
-
انسداد منشیات کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف ٹھوس مہم کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون درکار ہے۔
-
تہران میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق عالمی کانفرنس کا اغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴تہران میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس پیر کے روز شروع ہو گئی۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے پر روک لگانے کی ایران کی کوشش
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ انسداد منشیات کی پولیس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران مشرقی سرحدوں پر اپنی توجہ مرکوز اور جدید ترین آلات و وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کو روکنے کی کوشش کررہا ہے-
-
منشیات کے خاتمے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون بڑھانا ضروری ہے۔ صدر حسن روحانی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۱ایران کے وزیر داخلہ نے منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے منشیات سے مقابلے میں سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے: رحمانی فضلی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے، ایک ایسے ملک کا پڑوسی ہونے کے سبب کہ جو منشیات کا گڑھ ہے، اب تک سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے-
-
منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت ضروری ہے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔