تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی غنڈہ گردی کا دور ختم ہوچکا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
فوٹو گیلری
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ٹرمپ کے لئے ذلت کا باعث بنیں گی۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ہم سامراجی طاقتوں کو یہ کھلا پیغام دے رہے ہیں کہ ہم طاقتور ہیں، پوری شجاعت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں اور دشمن جتنا زیادہ محاذ حق کے مقابلے پر آئیں گے انہیں اتنا ہی زیادہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے گا۔
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ امریکا کی نابودی پر منتج ہوگا۔