-
امت اسلامیہ دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کامظاہرہ کرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
-
نئے مشرق وسطی کے قیام کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
-
امت اسلامیہ اٹھ کھڑی ہو، عالمی اداروں سے کوئی امید نہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
-
ہم سب کو اپنے اعمال و کردار پر توجہ دینا چاہیے،خطیب جمعہ تہران
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
-
امریکہ قاتلوں اور دہشت گردوں کا حامی ہے، خطیب جمعہ تہران
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔
-
پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی تہران کے خطیب جمعہ کی جانب سے قدردانی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱تہران کے خطیب جمعہ نے انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
عالمی اداروں کا اعتبار ختم ہوگیا ہے : امام جمعہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی سے خود ان اداروں کا اعتبار ختم ہوگیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے اور یہ مسئلہ عالم اسلام کا بھی سب سے اہم مسئلہ ہے۔