-
ایران پناہ گزینوں کا بہترین میزبان
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام تر دشواریوں، سختیوں اور مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود، ایران پچھلے چار عشروں سے، تین سے پانچ ملین غیر ملکی پناہ گزینوں کی بہترین طریقے سے دیکھ بھال اور میزبانی کر رہا ہے۔