SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مہاراشٹرا Maharashtra

  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر

    ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸

    پونے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے جہاں ایک طرف ٹھاکرے برادران، ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا ہے وہیں شرد پوار اور اجیت پوار کے دھڑے نے بھی یہ انتخابات ساتھ لڑنے کا اعلان کیا ہے -

  • ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    امریکی حکومت نے اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے کئی ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پرایران کی آئل تجارت میں تعاون کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹

    ریاست مہاراشٹر کے کسانوں نے ناگپور میں آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا۔

  • دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟

    دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

  • ہندوستان:  کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت

    ہندوستان: کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان: سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی

    ہندوستان: سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

خاص خبریں

  • مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
    مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
    ۴۵ minutes ago
  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
  • پاکستان، تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
  • لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
  • سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS