-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ہندوستان میں سنیچر کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰ہندوستان میں کسانوں نے جمعرات کو مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
ہندوستان میں جمعے کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہندوستان میں دو دن کے وقفے کے بعد جمعے کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔