-
روهینگیائی مہاجرین کیلئے طبی کیمپ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳فوٹو گیلری
-
اقوام متحدہ کی روہنگیا مسلمانوں کے لیے امداد کی اپیل
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے اقوام متحدہ نے 43 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مالی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمار کے مہاجرین کے مسئلے کو حل کرنے پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 589 ہزار تک پہنچ گئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ نواسی ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو بنگلہ دیش میں قائم کیمپوں میں جگہ دی جا چکی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورت حال پر یونیسف کا اظہار افسوس
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶یونیسف نے بنگلہ دیش کے پناہ گزیں کیمپوں میں روہنگیا مہاجرین کی حالت نہایت ابتر ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روہنگیائی بچوں کی حالت زار
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵اقوام متحدہ چائلڈ فنڈ (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں رہ رہے ہزاروں روہنگیائی بچوں کی حالت بے حد ابتر ہے کیونکہ انہیں خوراک، صاف پانی اور ہیلتھ سہولیات میسرنہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نقل مکانی میں اضافے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے امداد کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی صحیح سلامت وطن واپسی کو یقینی بنانے میں مدد کریں۔