-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورت حال پر یونیسف کا اظہار افسوس
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶یونیسف نے بنگلہ دیش کے پناہ گزیں کیمپوں میں روہنگیا مہاجرین کی حالت نہایت ابتر ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روہنگیائی بچوں کی حالت زار
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ چائلڈ فنڈ (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں رہ رہے ہزاروں روہنگیائی بچوں کی حالت بے حد ابتر ہے کیونکہ انہیں خوراک، صاف پانی اور ہیلتھ سہولیات میسرنہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نقل مکانی میں اضافے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے امداد کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی صحیح سلامت وطن واپسی کو یقینی بنانے میں مدد کریں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی امداد
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کے بارے میں ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ اور اس ادارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے خط کے بعد آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے دس ارب ریال کی رقم مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کی تاریک دنیا!۔ تصاویر
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲روہنگیا مسلمانوں کی دنیا اس قدر تاریک اور بے رمق ہو چکی ہے کہ فوٹو گرافر بھی انکی بے بسی و بے سرو سامانی کو سمجھانے کے لئے ’’بلیک اینڈ وائٹ‘‘ تصاویر کا سہارا لینے لگے ہیں۔ (تصاویر از: مہر نیوز)
-
میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵روس میں انٹر پارلیمنٹری یونین کے اجلاس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف قرارداد مذمت منظور کر لی گئی
-
میانمار کے بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک اور جان لیوا حادثہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی بنگلہ دیش کے دریائے ناف میں الٹ گئی جس میں متعدد بچوں سمیت دسیوں افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی کو حادثہ10، جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸روہنگیا مسلمانوں کی ایک کشتی الٹ جانے کے سبب دس افراد جاں بحق اور کئي لاپتہ ہو گئے ہیں اور لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے ۔