-
روهینگیا پناہ گزینوں کی تانگخالی کیمپ میں حالت زار
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵فوٹو گیلری
-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 12 افراد جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶میانمار سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے والے پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار ہونے سے آج کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
-
بھوک، بیماری، بارش، بدحالی، بے سروسامانی...! ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶ناقابل تصور حد تک سخت ترین حالات سے روبرو ہیں روہنگیا مسلمان۔
-
میانمار کے پناہ گزینوں کے لیے مزید کیمپوں کی ضرورت
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں میانمار کے آٹھ ہزار روہنگیا مسلمانوں کے لئے کیمپ نہ لگایا جانا خطرناک ہے۔
-
میانمار سے نجات ملی تو اب بھوک اور بیماری کا خطرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بے کس و مظلوم، روہنگیا مسلمان
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے
-
میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹خصوصی رپورٹ - انداز چہاں
-
قیامت کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو!۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷صلح پسندی کا ڈھونگ رچ کر نوبل انعام حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی کے ملک میانمار کے مسلمان باشندوں پر قیامت ڈھائی جا رہی ہے مگر کوئی نہیں جو اس کے خلاف ایکشن لے اور اس گھناؤنے ظلم و ستم کا سلسلہ ختم کرے،واقعی دنیا بڑی ظالم ہے!
-
آنگ سان سوچی سے "فریڈم آف آکسفورڈ" کا اعزازچھین لیا گیا
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔