-
روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورت حال پر ایران کا انتباہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی بحرانی و ابتر صورت حال اور عالمی برادری کے انتباہات پر حکومت میانمار کی بے توجہی موجودہ صورت کو تبدیل کرتے ہوئے اس بحران کو دنیا کے عظیم ترین انسانی بحران میں بدل سکتی ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹روہنگیائی مسلمانوں کے نمائندوں نے ایران کی حمایت اورامداد کی تعریف کی ہے۔
-
حکومت میانمار مسلمانوں پر حملے بند کرے، اقوام متحدہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حکومت میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملے بند اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 14 افراد جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷میانمار کی ریاست راخین میں حکومتی سرپرستی میں ہونے والے مظالم کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 10 بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اونٹونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال اختیار کرتے ہوئے وسطی راخین کے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے بحران پراقوام متحدہ کا اجلاس
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کو زیر بحث لانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
-
میانمار کے عہدیداروں کی بی شرمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکی حکومت انسانیت سوزجرائم کی مرتکب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
-
’’نوبل‘‘ نے سوچی سے’’انعام‘‘ واپس لیا ۔ کارٹون
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱آنگ سان سوچی کو اب دنیا ایک بے رحم خاتون کے طور پر پہچانتی ہے۔نوبل اگر زندہ ہوتے تو سوچی کو دیکھ کر انکا رد عمل کیا ہوتا، اس کارٹون میں دیکھئے!
-
میانمار کے مسلمانوں کی پناہ گزینی کا مسئلہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ