-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام بند کیا جائے، ایران
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ثقافت و رابطہ اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے اور سبھی اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی روک تھام کریں
-
روہنگیا مسلمان مسلسل بنگلہ دیش کی جانب فرار کررہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں اس علاقے سے فرار کرنےوالے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام میں میانمار اسرائیل گٹھ جوڑ
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کے کردار کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹روسی مسلمانوں نے اپنے ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کر کے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے حملے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
میانمار کی فوج مسلم خواتین اور بچوں کے سر قلم کررہی ہے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بےدردی سے وحشیانہ طریقوں سے قتل عام کر رہی ہے۔
-
چھبیس روہنگیا خواتین اور بچے ڈوب کر جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶میانمار سے جان بچا کر بنگلادیش جانے والے کئی روہنگیا مسلمان، سرحدی دریا ناف، میں ڈوب گئے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ابترصورت حال
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نہایت ابتر صورت حال پر خبردار کیا ہے۔
-
میانمار میں فوج کے حملے، سیکڑوں مسلمان جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹میانمار کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے، تازہ ترین جارحیت کے دوران ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو قتل کردیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے مظالم
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں