-
میانمار میں کشتی تباہ 20 افراد جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
-
میانمار کی فوج نے تاریخی مسجد مسمار کردی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
-
میانمار: راخین میں مسلمانوں کی سرکوبی کا دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶میانمار کے فوجی کمانڈر نے صوبے راخین میں مسلمانوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے مطالبے پر حکومت میانمار برھم
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
روہنگیاں مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر یانگ ہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمار میں زلزلہ چوبیس ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵شمالی میانمار میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی تحقیقات پر میانمار کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد و جرائم کا جائزہ لئے جانے کی غرض سے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
-
میانمار کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار ہے، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی امداد / تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶ملائیشیا کی حکومت نے میانمار کے مسلمانوں کے لئے جو گزشتہ اکتوبر سے مذہبی تشدد کا شکار ہوکر بنگلادیش میں پناہ لئے ہوئے ہیں، انسان دوستانہ امداد کی حامل ایک کشتی روانہ کی ہے۔
-
میانمار کی فوج مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ محترمہ یانگ ہی لی نے مسلمانوں کے خلاف فوج کے وحشیانہ اقدامات کا پردہ فاش کیا ہے۔