-
راخین میں فوج کی کارروائیاں ختم، میانمار حکومت کا دعوی
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸میانمار کی حکومت نے کہا ہے کہ مسلمان آبادی والے صوبہ راخین میں فوج کی کارروائیاں ختم ہو گئی ہیں-
-
کاش یہ بھی گورے ہوتے... !! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶کیا ہو رہا ہے میانمار میں؟کہاں ہیں انسانی حقوق کے فلک شگاف نعرے لگانے والے؟؟کہاں غارت ہو گئے اسلام کا دم بھرنے والے عرب ممالک؟
-
روہنگیا مسلمانوں کو میانمار کی فوج کے منظم جرائم کا سامنا
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰میانماری فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں نے انتہائی المناک داستانیں بیان کی ہیں۔
-
دنیا کو گفتگو اور مہربانی کی ضرورت، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو گفتگو اور مہربانی کی دعوت دینے والے رہنماؤں کی ضرورت ہے۔
-
میانمار میں فوجی تشدد ، ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان جاں بحق
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں -
-
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اقوام متحدہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔
-
میانمار: صوبے راخین میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر انتہا پسند بودھسٹوں کے گذشتہ سال اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں کم از کم بیانوے ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اس وقت کسی بھی عالمی ادارے یا تنظیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کی مشکلات کا حل ایک داخلی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے- اس بناء پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل و مشکلات کا حل، عالمی برادری کے اقدامات پر منحصر ہے-
-
مسئلہ فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے : ایرانی وزیرخارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-